ایبولا وائرس کانگو میں 10 لاکھ افراد کو غربت میں دھکیل سکتا ہے، اقوام متحدہ کی وارننگ جاری اس بحران کے باعث افریقی جی ڈی پی میں تقریباً 2.37 ارب ڈالر کی کمی ہو سکتی ہے