کیا فروزن اور محفوظ ڈبوں میں بند پھل و سبزیاں تازہ جتنی فائدہ مند ہیں؟ ماہرین کے مطابق پھل اور سبزیاں جسم کو ضروری غذائی اجزا، معدنیات اور ریشے فراہم کرتی ہیں۔