ایبولا وائرس نے یورپ کا رخ کرلیا؟ فرانس میں پہلا کیس رپورٹ متاثرہ شخص جمہوریہ کانگو سے واپس آنے والا ایک ڈاکٹر ہے جسے طبی نگرانی میں لے لیا گیا ہے۔