برڈ فلو آسٹریلیا تک پہنچ گیا، ماہرین نے ممکنہ بڑے خطرے سے خبردار کردیا آسٹریلیا کے مغربی ساحل کے قریب دو بیمار پرندوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔