آلو سے ذیابیطس کا خطرہ کم یا زیادہ، ماہرین نے بتادیا فرنچ فرائز کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو 27 فیصد تک بڑھا سکتا ہے