مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ سائنس دانوں نے وجہ بتادی مچھروں کا بعض افراد کی جانب متوجہ ہونے کی بڑی وجہ جسم سے خارج ہونے والی مخصوص بو ہے۔