کانگو میں ایبولا وبا بے قابو، اموات کی شرح نے عالمی برادری کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی اب تک 56 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جبکہ شرح اموات تقریباً 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔