ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنماء سید مصطفیٰ کمال نے متحدہ ہیلتھ کیئر کمیٹی کا اعلان کردیا پاکستان میں اسوقت ہیلتھ کیئر نہیں بلکہ سک کیئر سسٹم ہے، سید مصطفیٰ کمال