نوجوان خواتین میں ذیابیطس کی شرح میں نمایاں اضافہ، حمل کے بعد نگرانی کی کمی بڑا سبب قرار ماہرین کا کہنا ہے کہ کم عمر افراد میں یہ بیماری تیزی سے بڑھ رہی ہے