پاکستان میں ایڈز کے کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟ وفاقی وزیر صحت نے وجوہات بیان کردیں مصطفی کمال نے نائٹ پارٹیوں کو ایڈر کی بڑی وجہ قرار دے دیا۔