وفاقی وزیر صحت کا اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ؛ صحت سہولت پروگرام کی بحالی کا اعلان
عوام کو معیاری اور مفت علاج کی سہولت کے لیے بند صحت سہولت پروگرام کو دوبارہ شروع کردیا گیا ہے، مصطفیٰ کمال