کینسر کی قبل از وقت نشاندہی ممکن؟ نیا خون ٹیسٹ سامنے آگیا یہ خون ٹیسٹ کینسر کے خطرے کی پیش گوئی تشخیص سے پانچ سال پہلے تک کرسکتا ہے۔