کانگو؛ ایبولا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بڑی کمی ریکارڈ 31 مئی تک 321 تصدیق شدہ اور 116 مشتبہ مریض سامنے آئے ہیں، عالمی ادارہ صحت