مصطفیٰ کمال سے ورلڈ بینک وفد کی ملاقات، مقامی ویکسین سازی اور بنیادی صحت پر زور ویکسین کی مقامی پیداوار کے لیے انڈونیشیا کے ساتھ معاہدوں پر پیش رفت جاری ہے