کیا دُنیا میں پھر لاک ڈاؤن لگے گا؟ کورونا سے ایک ہفتے میں 14 اموات نے ہلچل مچا دی حکام کے مطابق موجودہ کورونا لہر اگست کے وسط سے آخر تک عروج پر پہنچنے کا امکان ہے