ٹماٹر، جگر کی صحت کا خاموش معاون دنیا بھر میں آبادی کا بڑا حصہ جگر کی چربی یا فیٹی لیور ڈیزیز کا شکار ہے بالخصوص مردوں میں نان الکحلک فیٹی لیور کا مرض زیادہ پایا جاتا ہے