کانگو، ایبولا وائرس سے ہلاک شخص کی لاش واپس نہ کرنے پر مشتعل افراد نے طبی مرکز جلا دیا غیر محفوظ تدفین وائرس کے مزید پھیلاؤ کا باعث بن سکتی ہے، حکام