کس عمر میں وزن بڑھنا سب سے زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے؟ تحقیق مردوں میں 45 سال سے پہلے وزن بڑھنے کی صورت میں کینسر کا خطرہ زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔