سوشل میڈیا پر صحت سے متعلق معلومات؛ ماہرین نے خطرات سے آگاہ کردیا بڑی تعداد میں لوگ صحت سے متعلق معلومات سوشل میڈیا سے حاصل کررہے ہیں۔