کانگو میں ایبولا وائرس بے قابو، 65 افراد ہلاک حکام کے مطابق وائرس کے باعث 246 مشتبہ اور تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں۔