گاجر کے رس میں یہ 4 اجزاء ملائیں، ذائقہ کے ساتھ غذائیت بھی بڑھائیں لیموں کا رس گاجر کی قدرتی مٹھاس کو متوازن کرنے کے ساتھ مشروب میں وٹامن سی کی مقدار بھی بڑھاتا ہے