گرما گرم چائے یا کافی پینے والے ہوجائیں ہوشیار، بڑا نقصان سامنے آگیا اس عادت سے غذائی نالی کے ایک مخصوص کینسر کا خطرہ تین گنا سے بھی زیادہ بڑھ سکتا ہے۔