رواں ماہ ملک بھر کے 79 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا پولیو مہم کے دوران تقریباً 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے