اے آئی پر انحصار، طلبہ کی مستقل یادداشت متاثر ہونے لگی آئی ٹولز سیکھنے کے دوران ذہنی محنت کو کم کر دیتے ہیں جس سے طویل مدتی یادداشت کمزور ہو جاتی ہے