غذا میں یہ معمولی تبدیلی بلڈ پریشر کو توازن میں رکھ سکتی ہے بلدپریشر کوکم کرنے جب بھی بات کی جاتی ہے تو نمک کی مقدار کو کم کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے