سائنسدانوں نے ایسا پلاسٹک تیار کرلیا جو وائرس کو چھوتے ہی تباہ کردیتا ہے سائنسدانوں نے ایک ایسا نیا مادہ تیار کیا ہے جس کی سطح نہایت باریک ابھاروں پر مشتمل ہے۔