زیادہ دیر بیٹھنا، صحت پر پڑنے والے منفی اثرات کم کرنے کا سادہ سا حل
تحقیق کے مطابق روزانہ 30 منٹ بیٹھنے کی جگہ حرکت کرنے سے قبل از وقت موت کا خطرہ تقریباً 2 فیصد کم ہو سکتا ہے