شادی کریں اور کینسر کے خطرے کو کم کریں، نئی تحقیق میں انکشاف غیر شادی شدہ افراد کو چاہیے کہ وہ اپنی صحت پر زیادہ توجہ دیں اور بروقت اسکریننگ کروائیں۔