ای سگریٹ؛ تمباکو کا متبادل نہیں، نئی لت اور کینسر کا خطرہ دنیا بھر میں 10 کروڑ سے زیادہ لوگ ای سگریٹ استعمال کررہے ہیں جن میں 1.5 کروڑ بچے شامل ہیں۔