آپ کی آنت میں چھپا وہ ہیرو جو خطرناک جراثیم کو ختم کررہا ہے اس پروٹین کو انٹیلیکٹن 2 کہا جاتا ہے اور یہ دو طریقوں سے کام کرتا ہے۔