کم عمری میں بال سفید ہونے کی 4 اہم وجوہات سامنے آگئیں تمباکو نوشی بھی قبل از وقت بال سفید ہونے کے ممکنہ عوامل میں شامل ہے