وزن کم کرنے کی دوائیوں کا نیا امتزاج، بزرگ خواتین میں بہتر نتائج کا امکان محققین نے 120 خواتین کے طبی ڈیٹا کا جائزہ لیا جن کی عمریں زیادہ تر 50 سال کے قریب تھیں۔