ڈریپ کی ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کی تردید گزشتہ چند ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں کسی نئے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی