صرف چند پیسوں کی دوا سے دل کے مریضوں کے اسپتال داخلے میں 25 فیصد کمی تحقیقی رپورٹس میں کم مقدار میں ڈیگوکسن کے استعمال کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔