دل میں انجیکشن لگاکر فالج سے بچاؤ؛ سائنسدانوں نے نیا طریقہ دریافت کرلیا دل کے اندر ایک چھوٹی سی تھیلی ہوتی ہے جسے لیفٹ ایٹریل اپینڈیج کہا جاتا ہے۔