یورپ کے ایک اور ملک نے کم عمر افراد کے انرجی ڈرنکس پینے پر پابندی عائد کر دی یہ اقدام جرمنی، ناروے، پولینڈ اور دیگر یورپی ممالک کی طرز پر کیا جا رہا ہے