میگنیٹ فلوئیڈ انجیکشن، فالج کے علاج میں انقلابی پیش رفت اب تک یہ طریقہ صرف جانوروں میں آزمایا گیا ہے۔ اس کے تجربات چوہوں اور سور پر کیے گئے ہیں