مکس ورزشیں زندگی طول دینے میں مددگار، نئی تحقیق میں انکشاف محققین نے نرسز کی ہیلتھ اسٹڈی اور ہیلتھ پروفیشنلز کی فالو اپ اسٹڈی کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا