برطانیہ کے بائیو بینک منصوبے کے خفیہ طبی ریکارڈ آن لائن لیک ہونے کا انکشاف
برطانیہ کے بائیو بینک کے خفیہ صحت کے ریکارڈ متعدد بار انٹرنیٹ پر لیک ہوئے، جس سے مریضوں کے ڈیٹا کے تحفظ پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔