مصنوعی ذہانت سے لیس کھلونے بچوں کیلئے کتنے محفوظ؟ ماہرین نے خبردار کردیا
تحقیقی رپورٹس کے مطابق بعض اے آئی کھلونوں کے تقریباً 27 فیصد جوابات بچوں کے لیے نامناسب بھی پائے گئے ہیں