کینسر کے خلاف جنگ میں اہم پیش رفت: پروٹین کو تباہ کرنے والے پولیمر تیار ہائیڈریکس نامی پولیمر جسم میں موجود مخصوص پروٹینز کو نشانہ بناکر انہیں ختم کردیتے ہیں۔