پولیو کے خلاف جنگ میں کامیابی؛ 2026 کے پہلے دو ماہ میں وائرس کی شرح میں نمایاں کمی
فروری میں ملک بھر سے جمع کیے گئے 126 ماحولیاتی نمونوں میں سے 111 منفی پائے گئے، رپورٹ