فائبر مکسنگ: آنتوں کی صحت کا نیا رجحان، ماہرین نے فائدے بتادیے فائبر ہاضمے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اس کے استعمال سے مختلف امراض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔