طبی معاملات میں مصنوعی ذہانت: مریضوں کے لیے مفید یا خطرناک؟ اوپن اے آئی نے حال ہی میں چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ نامی نیا پروگرام پیش کیا ہے۔