نیند کی دوائیوں کے طویل استعمال سے دل کی بیماری کا خطرہ میلاٹونن استعمال کرنے والوں میں دل کی بیماری کا خطرہ 89 فیصد زیادہ پایا گیا ہے۔