گردے کی پتھری بننے میں بیکٹیریا کا کردار دریافت، نیا علاج ممکن محققین نے کیلشیم آکسالیٹ کی پتھری کے اندر زندہ بیکٹیریا اور بائیو فلمز دریافت کی ہیں۔