اوٹس کا 48 گھنٹے کا استعمال کولیسٹرول کم کرنے میں معجزہ ثابت رضاکاروں پر کی گئی اس تحقیق میں انہیں دو دن تک صرف اوٹس پر مبنی خوراک دی گئی۔