افطار میں تلی ہوئی اشیا کا بے دریغ استعمال، گیسٹرو کے کیسز میں ہوشربا اضافہ جناح اور سول اسپتال کراچی میں گزشتہ سات روز کے دوران گیسٹرو کے 700 سے زائد کیسز رپورٹ