انتہائی لمبی دوڑ خون کے خلیات پر بھاری، نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی نتائج سے ظاہر ہوا کہ لمبی دورانیے کی دوڑ کے بعد سرخ خلیات میں نقصان بڑھ گیا۔