Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نئی اینٹی مائیکروبیل حکمتِ عملیاں: بڑھتی ادویاتی مزاحمت کے خلاف سائنسی پیش رفت

نئی اینٹی مائیکروبیل حکمتِ عملیاں: بڑھتی ادویاتی مزاحمت کے خلاف سائنسی پیش رفت

ایک تازہ تحقیقی جائزے کے مطابق اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (AMR) عالمی سطح پر لاکھوں اموات کا سبب بن سکتی ہے۔ جس کے پیشِ نظر سائنس دان نئی ادویات، حیاتیاتی علاج اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی حل تیار کر رہے ہیں۔ یہ جائزہ برطانوی جریدے برٹش جرنل آف بائیومیڈیکل سائنس میں شائع ہوا ہے۔ عالمی بوجھ اور مشترکہ حکمتِ عملی رپورٹ کے مطابق 2016 کی ایک پیش گوئی میں

Loading...